Posts

Showing posts from April, 2020

My friend on working

Image

کل 19اپریل سے ہفتہ وار6 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے

Image
ایک ہفتے میں پاکستانیوں کی واپسی کی تین گنا صلاحیت بڑھا دی ہے، اگلے ہفتے پاکستانیوں کی واپسی کی تعداد7 ہزار سے زیادہ کردیں گے، اس ہفتے آسٹریلیا اورملائشیاء سے بھی پروازیں آئیں گی۔مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کی میڈیا بریفنگبرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ کل 19اپریل سے ہفتہ وار6 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے، ایک ہفتے میں پاکستانیوں کی واپسی کی تین گنا صلاحیت بڑھا دی ہے، اگلے ہفتے پاکستانیوں کی واپسی کی تعداد7 ہزار سے زیادہ کردیں گے، اس ہفتے آسٹریلیا اورملائشیاء سے بھی پروازیں آئیں گی۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے جتنے بھی اوورسیز پاکستانی ہیں جنہوں نے واپس آنا تھا لیکن ابھی تک واپس نہیں آسکے۔ ہم ان واپسی کیلئے تیاری کررہے تھے کہ ہمارے شہروں میں قرنطینہ اور ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھ جائے، اور ہم سب پاکستانیوں کومحفو ظ طریقے سے واپس لاسکیں۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس صلاحیت ہے کہ ہم 2 ہزار پاکستانی واپس لارہے ہیں۔

ایران نے صرف پانچ سیکنڈ میں کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی بنا لی، حیران کن خبر آ گئی

Image
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجیایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایرانی فوج کی تیار کی گئی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں میں یا مقامات پر موجود کورونا وائرس کا 5 سیکنڈ میں پتا چلایا جا سکتا ہے۔ اس طریقے میں ایک آلہ مقناطیسی میدان پیدا کرتا ہے جو اطراف کے مقامات کی اسکریننگ کرتا ہے۔ متعارف کرا دی  ہےاس آلے پر نصب اینٹینا انفکیشن کا شکار افراد یا آلودہ مقامات کی جانب نشاندہی کرتا ہے۔ اس طریقے کا ایک بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ بیمار یا مشتبہ افراد کے خون کے نمونے لینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔کورونا وائرس کا پتا چلانے والے اس آلے کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بھی آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ایران کے مختلف اسپتالوں میں اس ٹیکنالوجی کی جانچ کرلی گئی ہے اور اس کے نتائج 80 فیصد تک درست رہے ہیں۔خیال رہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے اب تک 76 ہزار 389 لوگ متاثر جب کہ 4 ہزار 777 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔بعد ازاں 50 سالہ سابق کرکٹر کی طبیعت بگڑ گئی تھی اور پھر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا، 3 روز وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد بھی ظفر سرفراز کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ انتقال کر گئے۔خیبر پختونخوا کے اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمد کے مطابق ظفر سرفراز نے پشاور کے لیے فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے۔1969 میں پیدا ہونے والے ظفر سرفراز لیفٹ ہینڈ بلے باز اور سلو لیفٹ آرم کے آرتھوڈوکس بولر تھے، انہوں نے 1988 سے 1994 تک فرسٹ کلاس اور 1990 سے 1992 تک لسٹ اے کھیلی، ظفر سرفراز نے پشاور کے لیے 15 ایف سی گیمزکھیلے۔ظفر سرفراز قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اختر سرفراز کے بڑے بھائی تھے جن کا گزشتہ سال انتقال ہوا تھا۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس بے قابو ہوتا جا رہا ہے، وائر...

کورونا وائرس ،لاہور کے مزید چار علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شہر کے جن علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان میں اب تک 90 مریض اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔شہر کے جن علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان میں گلشن راوی اور سکندریہ کالونی کی مزید چار گلیاں شامل ہیں۔ خیال رہے رائیونڈ، سکندریہ اور مکھن پورہ کے بعد دو روز قبل 10 علاقے سیل کئے گئے تھے۔ سیل ہونے والے 13 علاقوں میں سکریننگ کا عمل جاری ہے، ان علاقوں کو چودہ دن کے لئے سیل رکھا جائے گا۔

ے علاوہ ؟؟ آٹھ بچوں کی ماں سے فردوس عاشق اعوان کا غیر حساس سوال

والے ضرورت مند افراد کے لیے احساس کے نام سے مالی امداد کا منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ عملی طور پر اس کا جائزہ لینے کے لیے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مارکیٹ کا رخ کیا تو وہاں موجود خاتون سے ایسا شرمناک سوال پوچھ لیا کہ ان پر سخت تنقید شروع ہو گئی ہے۔ ایک کریانہ سٹور پر موجود خاتون سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استفسار کیا کہ یہ میسج آپ نے کب موصول کیا تھا؟ خاتون نے بتایا کہ کل میسج آیا تھا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پھر استفسار کیا کہ ان پیسوں کا کیا کریں گی جس پر خاتون نے بتایا کہ آٹھ بچے ہیں اور۔۔۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جوابی سوال کیا ، آٹھ بچے ہیں؟ اثبات میں جواب ملنے پر پھر پوچھا کہ خاوند کیا کام کرتا ہے اس کام کے علاوہ، ہیں؟ ان کے اس سوال پر متعلقہ خاتون شرما گئیں اور موقع پر موجود افراد ہنسنے لگے

Hi friends i m here new comer shafiullah